پاکستان کی حالیہ تاریخ میں رواں سال مئی میں ایچ آئی وی کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے۔ صوبہ سندھ میں صرف آٹھ دن کے اندر ایک ہزار لوگوں میں ایچ آئی وی وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں تقریباً 900 بچے شامل تھے۔ متاثرہ خاندان کیسے زندگی گزار رہے ہیں اور حالات میں کیا تبدیلی آئی ہے، بی بی سی کی شمائلہ جعفری نے یہ جاننے کی کوشش کی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

0 Comments