Advertisement

Coronavirus Prevention: Here’s how to wash your hands properly

Coronavirus Prevention: Here’s how to wash your hands properly چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب پاکستان تک پہنچ چکا ہے۔ باقاعدگی سے ہاتھ دھونا کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنے کا سب سے موذوں طریقہ ہے تاہم عین ممکن ہے کہ آپ اپنے ہاتھ صحیح طریقے سے نہیں دھوتے۔
عالمی ادارہ برائے صحت نے ہاتھ دھونے کے طریقہ کار کے حوالے سے اپنے معلوماتی پرچے میں تبدیلیاں کی ہیں۔ پیش خدمت ہیں وہ چند مراحل جن کے ذریعے آپ اپنے ہاتھ اچھے طریقے سے دھو سکتے ہیں۔

#Coronavirus #CoronavirusUpdate

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :


BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed,CoronaVirus,HandWashing,Pakistan corona,Pakistan,Corona,Crona,Iran,Karachi,Islamabad,Prevention,Bachao,

Post a Comment

0 Comments